سابق ایڈ یٹر ’تہلکہ’ ترون تیج پال کو گوا پولیں نے اپنے ہی ادارہ میں
کام کرنے والی صحافی کو عصمت ریزی کیس میں گوا کی ٹرائیل کورٹ میں 2700
صفحے پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی ہے اور اس عصمت ریزی کیس میں قصو روار
ٹہرایا
گیاہے۔ ترون تیج پال کو 22 نومبر کو گوا پولیس میں FIR درج کرایا
گیا تھا۔ اس وقت ترون تیج پال کو قیدی نمبر 624 میں گوا کی سدا (sada ) سب
جیل میں رکھا گیا ہے۔ متاثرہ صحافی کا کہنا ہے کہ اسے قانون پر پورا بھروسہ ہے اور اسے انصاف مل کر رہے گا۔